Weather Update Today | 7th December Pakistan In Very Heavy Rains Expect | Pakistan Weather Forecast



Weather Update Today | 7th December Pakistan In Very Heavy Rains Expect | Pakistan Weather Forecast

#weatherupdatetoday #7thdecemberweatherreport #pakistaninveryheavyrains #pakistanweatherforecast

Weather update today
7th december weather report
Pakistan in very heavy rains
Pakistan weather forecast
Today weather
Weather today
Weather report
Weather update
Karachi weather
Karachi weather today live
Karachi weather update
Pak met weather
Pak weather live
Pakistan weather today
Pakistan weather report

بسم اللہ الرحمن الرحیم۔
اسلام علیہ کم۔
حاضر ہو آپ کے خدمت میں پاکستان ویدر اپڈیٹ کے ساتھ۔

پاکستان والو تیار / موسلادار بارش برسنے کو تیار۔
آئندہ ہفتے سے بارشیں ہی بارشیں برسنے کو تیار۔ لیکن کہاں کہاں.

اس دوران دسمبر کے مہینے کا پہلا بارش برسانے والا نیا اسپیل جو جمع کے روز داخل ہونے جارہا ہے۔ اس سسٹم سے کہاں کہاں پر بارشیں متوقع ہے۔ اس رپورٹ پر ایک نظر۔

اس دوران انشاء اللہ جمع کے روز ایک انتہائی کمزور بارش برسانے والا نیا اسپیل ملک میں داخل ہونے جارہا ہے۔ جوکہ درمیانی بارش اور پہاڑی علائقاجات میں برفباری کا بعض بنے گا۔

اس سلسلے سے خاض کرکے پشاور سمیت خیبرپختونوخواہ کے بعض بالائی اور شمالی حصوں جس میں پشاور کوہاٹ مردان ایبٹ آباد ہری پور ہنگو مانسہرا چارسدہ سوات چترال ناران غاکان پاراچنار اور گردونواح میں ہلکی سی درمیانی بارش اور اونچے پہاڑوں پر اچھی برفباری متوقع ہے۔

تاہم کشمیر اور گلگت بلبستان کے بعض بالائی اور شمالی وادیوں جس میں مظفرآباد راولاکوٹ گڑہی دوپٹہ استور اسکردو چلاس بگروٹ گلگت اور گردونواح میں بارش اور اونچے پہاڑوں پر اچھی برفباری کا امکان ہے۔
جبکہ بالائی بلوچستان کوئيٹا چمن ژوب مستونگ اور بالائی پنجاب میں اسلام آباد پنڈی سیالکوٹ اور گردونواح میں بھی چند ایک دو مقامات پر ہلکی بارش کے امکانات موجود ہے۔

ناظرین۔
یاد رہے یہ بارشوں کا سلسلا انتہائی کمزور ہوگا۔ جوکہ کے جمع سے اتوار تک ہلکی اور پہاڑوں پر برفباری کا بعض بنے گا۔

اس سلسلے سے پنجاب بلوچستان سندھ اور جنوبی وسطی کے پی کے میں کوئی خاطرخواہ بارش کا امکان نہیں ہے۔
ضرف موسم ضاف خشک اور شدید سرد رہنے کا امکان ہے۔

بات کی جائے تو بارشوں جو دوسرا نیا اسپیل ہے وہ دسمبر کے دوسرے ہفتے یعنی 7 دسمبر کے دوران ملک کو متاثر کرے گا۔
جوکہ کراچی سے کشمیر تک بارشوں کا سبب بنے گا۔

اس دوران اس سلسلے سے ایک بارپھر ملک گیر بارشیں متوقع ہے۔
اس دوران بلوچستان کے تمام تر علائقوں میں ایک بارپھر اچھی بارشیں اور پہاڑوں پر برفباری متوقع ہے۔
اور ساتھ ہی کراچی سمیت سندھ کے بھی مختلف شہروں میں بارش کا امکان ہے۔
تاہم اسلام آباد پنڈی لاہور فیضل آباد ملتان بہاولپور سمیت پنجاب پشاور کوہاٹ سمیت کے پی کے تمام تر علائقوں میں ایک بارپھر موسلادار بارشیں اور پہاڑوں پر شدید برفباری متوقع ہے۔
جبکہ کشمیر اور گلگت بلبستان کے بھی بعض وادیوں میں بارش اور پہاڑوں پر اچھی برفباری متوقع ہے۔

ناظرین۔
یاد رہے کے یہ بارشوں کا سلسلا انتہائی طاقتور ہوگا جو کے ملک کے علائقوں میں اچھی بارشوں کا سبب بنے گا۔

انشاء اللہ اس کی مزید اپڈیٹس ہم آپکو شہروں کے ساتھ بعد شیئر کرے گے۔ کیوں کے یہ ابھی تک لونگ رینج فورکاسٹ ہے۔

مزید وہ ہی ہوگا جو اللہ تعالی چاہیگا۔
مزید دعا کرتے رہو کے پاکستان میں رحمت کی اور اچھی بارشیں ہوتی رہے۔

source

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar