Heavy Rains Tonight And Tomorrow Pakistan In Heavy Rains Hailstrom Expect | Weather Update Today



Heavy Rains Tonight And Tomorrow Pakistan In Heavy Rains Hailstrom Expect | Weather Update Today

#heavyrainsinpakistan #pakistanweatherforecast #weatherupdatetoday #todayweather

Heavy rains in pakistan
Pakistan weather forecast
Weather update today
Today weather
Weather today
Pak met weather
Pak weather live
Tonight weather
Tomorrow weather
Weather update
Weather report
Pakistan weather today
Pakistan weather report
Pakistan weather update
Pakistan heavy rains
Pakistan hail stroms
Karachi weather
Karachi weather update

بسم اللہ الرحمن الرحیم۔
اسلام علیہ کم۔
حاضر ہو آپ کے خدمت میں پاکستان ویدر اپڈیٹ کے ساتھ۔

بریکنگ نیوز۔
شدید بارشوں کا نیا سلسلا پورے پاکستان میں داخل۔ مزید زبردست بارشیں ۔ اولے ۔ شدید آندہی چلنے کا خطرہ۔ لیکن کہاں کہاں پر.

سب سے پہلے موسم کی تازہ ترین صورتحال کے احوالے سے بات کرتے ہے تو ماشاء اللہ ہمارے عین پیشنگوئی کے مطابق مغربی ہوائوں کا بارش برسانے والا نیا سلسلہ بلوچستان کے راستوں سے ملک میں داخل۔

جس کی وجہ سے سسٹم کی اثرات یعنی شدید گرج چمک کے طوفان بلوچستان پنجاب کے پی کے اور سندھ میں داخل۔

اس دوران سسٹم کا زیادہ زور اس وقت شمالی مشرقی بلوچستان پر ہے۔
جس کے باعث وہاں پر مختلف علائقوں سے ہمیں موسلادار بارش اور ژالہ کی اطلاعت موصول ہورہی ہے۔ اور ساتھ ہی شدید آندہی اور شدید گرج چمک بھی ہورہی ہے۔

اس کے علاوہ خیبرپختونوخواہ کے تمام تر علائقوں اور شمالی پنجاب میں بھی وقفے وقفے سے گرج چمک کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری ہے۔

جبکہ شدید گرج چمک طوفان اس وقت بالائی مغربی سندھ اور کراچی کے قریب تشکیل پانا شروع ہے۔
جس کی وجہ سے کچھ دیر بعد دادو سکھر لاڑکانہ سمیت سندھ کے بالائی مغربی اور کچھ وسطی حصوں میں تیزآندہی گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری ہونے کی توقع ہے۔

مزید تفصیلات کے مطابق بارشوں کا نیا سلسلہ اس وقت شدت کے ساتھ بلوچستان کے اوپر موجود ہے۔ جوکہ سسٹم کی حرکت اب آہستہ آہستہ دیگر صوبوں تک ہورہی ہے۔

انشاء اللہ آج شام اور رات کے دوران مزید بلوچستان پنجاب کے پی کے کے مختلف علائقوں میں تیزہوائوں آندہی شدید گرج چمک موسلادار بارش اور کچھ مقامات پر ژالہ باری کے امکانات موجود ہے۔
جبکہ سندھ کشمیر اور گلگت بلبستان میں بھی گرج چمک آندہی کے ساتھ بارش ممکن ہے۔

اس دوران کل سے بھی یہ سسٹم مزید ملک کو متاثر کرے گا۔ لیکن شدت میں کچھ کمی ممکن ہے۔
تاہم اس کے باوجود بھی اچھی بارش ہونے کی توقع ہے۔

اس دوران کل سے مزید بلوچستان سندھ پنجاب کے پی کے کے تمام شہروں میں مزید شدید گرج چمک تیزآندہی کے ساتھ موسلادار بارش اور ژالہ باری کے امکانات موجود ہے۔

نوٹ۔
اس دوران مزید سسٹم سے ملک میں شدید موسمی حالات پیدا ہوسکتی ہے۔ جیسا کے شدید گرج چمک شدید آندہی شدید ژالہ باری اور شدید بارش شمال ہے۔ جس کی وجہ سے آپ اپنا ضرور خیال رکھیئے گا۔ مزید اللہ تعالی رحم کرے گا۔

مزید وہ ہی ہوگا جو اللہ تعالی چاہیگا۔
مزید دعا کرتے رہو کے پاکستان میں رحمت کی اور اچھی بارشیں ہوتی رہے۔

source

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar